22
2020
Oct
لاہورویمین کالج یونیورسٹی زیرِاہتمام انجمن تاجران رحمان گلیاں برانڈرتھ روڈ،انجمن تاجران رضا الیکٹرمارکیٹ برانڈتھ روڈ اور نورتھلیسیمافاؤنڈیشن کے باہمی اشتراک سے بلڈ دونیشن کیمپ کا انعقادکیا گیا۔
22
2020
Oct
لاہو کالج فار ویمین یونیورسٹی کے پروجیکٹ جینرس ہاٹ اور نور تھلیسیمیا فاؤنڈیشن کی جانب سے تھلیسیمیا ، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر کے مریض بچوں کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
22
2020
Oct
نور تھلیسیمیا فاؤنڈیشن ، صدیق ٹریڈ سینٹرانتظامیہ اور لاہور کالج فارومین کی طلبات کے زیرِ اہتمام لاہور صدیق ٹریڈ سینٹر میں بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔