· نور تھلیسیمیافاؤنڈیشن کی جانب سے مون مارکیٹ اقبال ٹاؤ ن لاہور میں بلڈ دونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

16-Sep-2020

· نور تھلیسیمیافاؤنڈیشن کی جانب سے مون مارکیٹ اقبال ٹاؤ ن لاہور میں بلڈ دونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

نور تھلیسیمیافاؤنڈیشن کی جانب سے مون مارکیٹ اقبال ٹاؤ ن لاہور میں بلڈ دونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔اس بلڈ کیمپ کے لیے نور تھلیسیمیا فاؤنڈیشن آپ کابے حد مشکورہے۔ اسی طرح خون کے عطیات دے کر تھلیسیمیا ، ہیموفیلیااور بلڈ کینسر میں مبتلا مریض بچوں کی زندگیوں کا چراغ روشن کرنے میں ہماری مدد کریں۔

Gallery