Blood Donation Camp at Aspire College Township
21-Mar-2022
![](/Images/NewsandEvents/Events/29-Jun-2022_04-34-57_275844690_450441940203258_7205314064162270828_n.jpg)
نور تھلیسیسمیا فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام اسپائرکالج ٹاوُن شپ کے میں تھلیسیسمیا ، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر جیسے جان لیوا مرض ٘میں مبتلا بچوں کے لئے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پرکالج کے بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور خون کے عطیات دئیے ۔ اس نیک عمل کو سرانجام دینے پر نور تھلیسیسمیا فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹرز اور انتظامیہ ان کی بے حد مشکور ہے اور آئندہ بھی بھر پور مدد کی اپیل کرتی ہے