Blood Donation Camp at Bahria University

30-Jun-2022

بحریہ یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام نور تھلسیسمیا فاؤنڈیشن میں زیرِ علاج تھلیسیمیا اور ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر کے مریض بچوں کے لیےبلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا۔ کیمپ میں طلبہ نے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ اس خون کی مہم کا مقصد تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا سمیت دائمی اور جان لیوا بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لیے خون جمع کرنا تھا۔ نور تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹرز اینڈ مینجمنٹ تمام افرادکی شکر گزار ہے کہ ان کی پرجوش کوششوں اور شرکت کی وجہ سے خون کے عطیہ کی اس مہم کو کامیاب بنایا گیا۔ Bahria University

Gallery