MOU Signing Ceremony with UMT

27-Jun-2022

img

اور نور تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن کے درمیان ایک تقریب کے دورانUMT بلڈ ڈونیشن ایم او یو(Mou) پر دستخط کیے گئے جہاں ڈائریکٹر آفس کارپوریٹ لنکیج اینڈ پلیسمنٹ جناب خالد نقی نے UMT ایم او یو پر دستخط کیے، جبکہ نور تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر سجاد چیمہ نے نور تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن کی نمائندگی کی نور تھلیسیمیا فائونڈیشن میں 516 رجسڑڈ بچے ہیں جن کو ہر 15 دن بعد خون کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔ اس سلسلے میں یو ایم ٹی یونیورسٹی نے بھر پور تعاون کا یقین دلوایا اور ہمشیہ اس کارخیر میں مدد کا وعدہ کیا