Interview of Director Noor Thalassemia with Daily Ausaf

27-Jun-2022

img

نور تھلیسمیا فاوُنڈیشن کے ڈائریکڑ سجاد چیمہ Daily Ausaf اخبار کو انڑویو دیتے ہوئے تھلیسیمیا سے متعلق آگاہی پر بات کی اور قبلِ شادی تھسلسیمیا جیسی بیماریوں کی روک تھام کیلئے ٹیسٹ کروانے پر زور دیا تاکہ اس بیماری کا خاتمہ کیا جاسکے۔ سجاد صاحب نے بلڈ ڈونیشن اور زکوٰٰۃ و صدقات دینے اور ان کی اہمیت پر وضاحت کی کہ غریب اور لاچار بیمار مریضوں کے لیے بر وقت خون کی منتقلی اور زکوٰٰ ۃ کسی معصوم کی زندگی کے چراغ روشن کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے