MOU Signing Ceremony with UOL

27-Jun-2022

img

یونیورسٹی آف سائوتھ ایشیاء اور نور تھلیسیمیا کے درمیان بلڈ ڈونیشن کے لیے MOU سائن کیا گیا اس موقع پر وائس چانسلر میاں عمران مسعود صاحب اور ڈائریکڑسجاداحمد چیمہ (نور تھلیسیمیا فائونڈیشن ) نے دستاویزات پر دستخط کیئے سیمنار کا مقصد نوجوانوں میں آگاہی پیدا کرنا تھا تاکہ تھلیسیمیا کے مریضوں کو خون کا عطیہ اکٹھاکیاجا سکے۔