MOU Signing Ceremony with UOL

27-Jun-2022

img

ونیورسٹی آف سائوتھ ایشیاء اور نور تھلیسیمیا کے درمیان بلڈ ڈونیشن کے لیے MOU سائن کیا گیا اس موقع پر وائس چانسلر میاں عمران مسعود صاحب اور ڈائریکڑسجاداحمد چیمہ (نور تھلیسیمیا فائونڈیشن ) نے دستاویزات پر دستخط کیئے اور بلڈ ڈونیشن کے سیمینار میں مہمان سابق منسڑ Higher Educationراجہ یاسرہمایوں ,عمران مسعود وائس چانسلر اور سجاد احمد چیمہ ڈائریکٹر نور تھلیسیمیا فائونڈیشن اور راشد محمود ٹی وی ایکڑنےخطاب کیا۔ سیمنار کا مقصد نوجوانوں میں آگاہی پیدا کرنا تھا تاکہ تھلیسیمیا کے مریضوں کو خون کا عطیہ اکٹھاکیاجا سکے۔ ڈاکڑ یاسمین احسن پنجاب تھلیسیمیا پریونیشن پروجیکٹ کے بارے میں بتایا اور ڈاکڑ بشیر احمد نور تھلیسیمیا فائونڈیشن کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔یونیورسٹی آف سائوتھ ایشیاء کے زیر اہتمام نور تھلسیسیمیا فائونڈیشن کے مریض بچوں کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں بنجاب تھلسیسیمیا پریونیشن پروجیکٹ کے تحت سکریننگ کیمپ بھی لگایا گیا اور تمام بچوں کا تھلیسیمیا ٹیسٹ کیا گیا