Blood Camp At Faizan e Madina

27-Jun-2022

img

فیضان گلوبل فائونڈیشن کی جانب سے پھر ایک دفعہ نورتھلیسیمیا فاؤنڈیشن کے زیرِعلاج تھلسیمیا ، ہیموفیلیا اور دیگر خون کی بیماریوں میں مبتلا بچوں کیلئے 4 جون بروز ہفتہ بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ بمقام : ڈرائی پورٹ مغل پورہ لاہور آپ سب سے اپیل کی جاتی ہے کہ خون کے عطیات دے کر مریض بچوں کی زندگیوں کے چراغ روشن رکھنے میں مدد گار بنائیں ہاتھ بڑھائیں ۔۔۔۔۔۔ زندگی بچائیں