MOU Signing Ceremony with UOL

20-Jun-2022

img

نور تھلیسیمیا فائونڈیشن اور یونیورسٹی آف سائوتھ ایشیاء مل کر بلڈ ڈونیشن MOU سائن کررہے ہیں ۔ اس تقریب کے سلسلے میں نور تھلیسیمیا فانڈیشن کی جانب سے ڈائریکڑ سجاد چیمہ صاحب اور یونیورسٹی آف سائوتھ ایشیاء کی طرف سے وائس چانسلر یونیورسٹی آف سائوتھ ایشیاء میاں عمران مصعود صاحب اور دیگر مندرجہ ذیل ممبران خطاب کریں گے