Blood Camp at UOL

20-Jun-2022

img

یونیورسٹی آف سائوتھ ایشیاء کے زیر اہتمام نور تھلیسیمیا فائونڈیشن میں زیر علاج بچوں کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔جس کا مقصد تھلیسیمیا ہیموفیلیا جیسی بیماریوں میں مبتلا بچوں کی زندگی بچانا ہے جن کے لیے بروقت خون کی منتقلی بے حد ضروری ہے آئیں اس کارخیر میں ہمارا ساتھ دیں ۔ فرض نبھا ئیں ۔۔۔ زندگی بچائیں