Visit of Ejaz Alam Augustine & Ali Akbar Blood Donor Club

18-Jan-2023

Visit of Ejaz Alam & Ali Akbar Blood Donor Club

نور تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن اور علی اکبر بلڈ دونر کلب کے باہمی اشتراک سے نور تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن میں بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ سجاد احمد چیمہ نے مہمان خصوصی سابق وزیر اعجاز عالم اگسٹین کو خوش آمدید کہا مریض بچوں نے گلدستہ پیش کیا۔ اعجاز عالم اگسٹین نے بلڈ دینے والے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور ان میں سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کیے۔ اعجاز عالم اگسٹین نے مریض بچوں کے ساتھ وقت گزرا اور ان میں تحائف بھی تقسیم کیے۔ نور تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن کی انتظامیہ نے اعجاز عالم اگسٹین اور علی اکبر بلڈ ڈونر کلب کے منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔

Gallery