Celebrations of 23 March at Noor Thalassemia Foundation

23-Mar-2022

Resolution Day Celebrations

23 مارچ کےموقع نور تھلیسیمیا فاؤنڈیشن میں پاکستان ڈے کی تقریب منعقد کی گئی اور اس پُرمسرت موقع پر کیک کاٹا گیا اس کے ساتھ ساتھ نور تھایسیسمیا فاؤنڈیشن کے ڈائریکڑ سجاد چیمہ اور لیب ٹیکنیشن کی سالگرہ بھی منائی گئی ۔ نور تھلسیسمیا فاؤنڈیشن ہمیشہ سے اپنی سٹاف اور مریضوں کی خوشیوں میں برابر کا شریک رہا ہے اور پڑھ چڑھ کر ادارے کی فلاح و بہبود کے لیے کام کر رہا ہے

Gallery