Visit of Ret. Chief Justice Saqib Nisar

15-Jun-2022

Visit of Ret. Chief Justice Saqib Nisar

چیف جسٹس آف سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار نے ورلڈ بلڈ ڈونر ڈےکی تقریب میں نور تھلیسیمافائونڈیشن کا دورہ کیا۔ مریض بچوں نے استقبال کیا اور انتظامیہ نے ان کو خوش آمدید کہا۔میاں ثاقب نثار ان مریض بچوں سے ملے ان کے ساتھ وقت گزارہ اور تحائف تقسیم کئیے جس سے بچوں کی حوصلہ افزائی ہوئی۔ ورلڈ بلڈ ڈونرڈے پرجن بچوں نے ان مریض بچوں کے لیے بلڈ ڈونیٹ کیا ان میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئیے۔ہر ایک قطرہ امید دیتا ہے میاں ثاقب نثارنے گفتگو کرتے ہوئےکہا یہ بچے ہماری قوم کا اثاثہ ہیں ۔ ہیمیں مل کر ان کی زندگیوں کو بہتر بنانا چاہئے تاکہ یہ پڑھ لکھ کر اس ملک کی خدمت کریں ۔ میاں ثاقب صاحب نور تھلیسیمیافائونڈیشن کے ڈاکڑز سے ان مریض بچوں کے علاج اورادوایات کے متعلق بات کی اور ڈاکڑ نے ثاقب نثار صاحب کو کو جدید لیب کا وزٹ کروایا۔ آخر میں نور تھلیسیمیا فائونڈیشن کے ڈائریکڑز سجاداحمدچیمہ،احمد وقاص اور عمیر خان نے مہمان خصوصی ثاقب نثار کا شکر یہ ادا کیا

Gallery