Ret. Chief Justic Saqib Nisar Certificates Distribution Ceremony

15-Jun-2022

Ceremony of Certificates Distribution by Ret. Chief Justic Saqib Nisar

ریٹائرڈ چیف جسٹس ثاقب نثار صاحب کے دورہ نور تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن کی تصویری جھلکیاں۔ انٹرنیشنل بلڈ ڈونیش ڈے پر ڈونر سے ملاقات اور سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔ تھیلیسیمیا کے بچوں کے ساتھ وقت گزرا اور تحائف تقسیم کیے۔ نور تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن کو چیک پیش کیا۔ اور ہر طرح کے تعاون کی پیشکش کی۔ ہم جسٹس صاحب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔

Gallery