Daily Ausaf Interview of Sajjad Cheema(Director Noor Thalassemia Foundation)

22-Apr-2022

Interview in Daily Ausaf

میں Daily ausaf نور تھلیسمیا فاوُنڈیشن کے ڈائریکڑ سجاد چیمہ اخبار کو انڑویو دیتے ہوئے تھلیسیمیا سے متعلق آگاہی پر بات کی اور قبلِ شادی تھسلسیمیا جیسی بیماریوں کی روک تھام کیلئے ٹیسٹ کروانے پر زور دیا تاکہ اس بیماری کا خاتمہ کیا جاسکے۔ سجاد صاحب نے بلڈ ڈونیشن اور زکوٰٰۃ و صدقات دینے اور ان کی اہمیت پر وضاحت کی کہ غریب اور لاچار بیمار مریضوں کے لیے بر وقت خون کی منتقلی اور زکوٰٰ ۃ کسی معصوم کی زندگی کے چراغ روشن کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے ۔

Gallery