Umt & Noor Thalassemia Foundation MOU Ceremony

19-May-2022

MOU Ceremony

یونیورسٹی آف مینجمنٹ ٹیکنالوجی (UMT) تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن کے درمیان ایک تقریب کے دوران Noor Thalassemia foundation بلڈ ڈونیشن ایم او یو(Mou) پر دستخط کیے گئے جہاں ڈائریکٹر آفس کارپوریٹ لنکیج اینڈ پلیسمنٹ جناب خالد نقی نے UMT کی جانب سے ایم او یو پر دستخط کیے، جبکہ نور تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر سجاد چیمہ نے نور تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن کی نمائندگی کی نور تھلیسیمیا فائونڈیشن میں 516 رجسڑڈ بچے ہیں جن کو ہر 15 دن بعد خون کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔ اس سلسلے میں یو ایم ٹی یونیورسٹی نے بھر پور تعاون کا یقین دلوایا اور ہمشیہ اس کارخیر میں مدد کا وعدہ کیا . Umtofficial #Mou #camp #blood #blooddonation #Charity #Zakat #UMT #university #College @umtofficial

Gallery