Birthday of Maulana Illyas Qadri

28-Apr-2022

Birthday of Maulana Illyas Qadri sb

نور تھلیسیمیا فاوُنڈیشن کی طرف سے محسنِ انسانیت امیراہلسنت مولانا الیاس قادری صاحب کو یومِ ولادت پر دلی مبارک بادپیش کرتے ہیں۔ نور تھلیسیسمیا فاوُنڈیشن کی پوری ٹیم بلخصوص نور تھلیسیمیا فاوُنڈیشن کے ڈائریکڑز مولانا صاحب کی دینی و دنیاوی خدمات پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کی صحت وسلامتی کے لیے دُعا گو ہیں کہ خدا ان کو لمبی زندگی اور دینِ حق پر مسلمانوں کی رہنمائی کرنے کی مزید توفیق عطا کرے (امین) DawateIslami @dawateislamiofficial @fgrforg FGRF - A Welfare division of DawateIslami

Gallery