GNN Ramadan Transmission

29-Apr-2022

GNN Ramadan Transmission

جی این این کی رمضان ٹرنسمیشن رمضان کے رنگ میں نور تھلیسیمیا فائونذڈیشن کو دعوت دی گئی۔ اس سلسلے میں نور تھلیسیمیا فائونڈیشن کے ڈائریکٹر سجاد چیمہ صاحب نے شرکت کی۔ اس پروگرام میں تھلیسیمیا کے متعلق آگاہی اور اس کی روک تھام کی لیے نور تھلیسیمیا فائونڈیشن میں زیر علاج بچوں کے بارے میں گفتگو کی گئی ۔ سجاد چیمہ صاحب نے ادارے سے متعلق تفصیلات بیان کی اور ساتھ ساتھ بتایا کہ ان بچوں کی زندگی بروقت خون کی منتقلی سے ممکن ہے ۔ ہم سب کا فرض ہے کہ ان مریض بچوں کی زندگی بچانے کی لیے بڑھ چڑھ کر عطیہ کریں تاکہ کسی مفلس بیمار کا مستقبل سنوار سکیں

Gallery