Visit of Tanzeem Itehad Organization
01-May-2022
Distribution of Eid Gifts
تنظیم اتحاد آرگنائزیشن سے سید تنظیم صاحب اور حسن شیخ صاحب نے Noor Thalassemia Foundation کا دورہ کیا اور عید کے اس موقع پر نور تھلیسیمیا فائونڈیشن کے مریض بچوں میں عیدی اور تحائف تقسیم کیے ۔ بچوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارہ۔ مریض بچوں تحائف وصول کر کے بے حد خوش ہوئے۔ اس نیک عمل پر نور تھلیسیمیا فائونڈیشن کا تمام اسٹاف ان کا بے حد شکر گزار ہے