World Thalassemia Day 2022

18-May-2022

Thalassemia Awareness Seminar at Children Hospital

انٹرنیشنل تھلیسیمیا ڈے پر چلڈرن ہسپتال کی جانب سے شوکت رضا خان آرڈیٹوریم میں بروز بدھ 18 مئی 2022 کو تھلیسیمیا سے متعلق سیمنارمنعقد کیا گیا جس میں کئی این جی اوز کو دعوت دی گئی اور سرٹیفکیٹ سے نوازہ گیا۔ اس تقریب کا افتتاح وائس چانسلر ڈاکڑ مسود صادق نے کیا اور ڈاکڑ مہوش اور ڈاکڑ حسین جعفر ی نے تھلیسیمیا اور اس بیمار ی کے اثرات اور روک تھام سے متعلق آگاہی فراہم کی ۔ڈاکڑ جویریہ اور ڈاکڑ سعدیہ نے بھی تھلیسیمیا اور اس جان لیوا بیماری کے بارے میں تفصیل بیان کی۔ اس میں نور تھلیسیسمیا فاؤنڈیشن کو بھی بہترین کارکردگی اور خدمتِ انسانی میں بڑھ چڑھ کر معصوم مریض بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے پر ڈائریکٹر سجاد چیمہ نور تھلیسیمیا فائونڈہشن ٹکو سرٹیفکیٹ سے نوازہ گیا Sajjad Cheema Noor Thalassemia Foundation

Gallery