نور تھلیسیمیا فاؤنڈیشن ، صدیق ٹریڈ سینٹرانتظامیہ اور لاہور کالج فارومین کی طلبات کے زیرِ اہتمام لاہور صدیق ٹریڈ سینٹر میں بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔

22-Oct-2020

نور تھلیسیمیا فاؤنڈیشن ، صدیق ٹریڈ سینٹرانتظامیہ اور لاہور کالج فارومین کی طلبات کے زیرِ اہتمام لاہور صدیق ٹریڈ سینٹر میں بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔

نور تھلیسیمیا فاؤنڈیشن ، صدیق ٹریڈ سینٹرانتظامیہ اور لاہور کالج فارومین کی طلبات کے زیرِ اہتمام لاہور صدیق ٹریڈ سینٹر میں بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ ہم اس نیک کوشش پر سب کے بے حد مشکور ہیں۔۔اس موقع پر ہم ملک کی نوجوان نسل سے اپیل کرتے ہیں کہ آگے بڑھیں اور تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں میں زیادہ سے زیادہ خون کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیئے خون کے عطیات دیں کر اس مرض بچوں ککی زندگی بہتر بنانے میں نور تھلیسیمیا فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں۔

Gallery