لاہو کالج فار ویمین یونیورسٹی کے پروجیکٹ جینرس ہاٹ اور نور تھلیسیمیا فاؤنڈیشن کی جانب سے تھلیسیمیا ، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر کے مریض بچوں کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

22-Oct-2020

لاہو کالج فار ویمین یونیورسٹی کے پروجیکٹ جینرس ہاٹ اور نور تھلیسیمیا فاؤنڈیشن کی جانب سے تھلیسیمیا ، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر کے مریض بچوں کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

لاہو کالج فار ویمین یونیورسٹی کے پروجیکٹ جینرس ہاٹ اور نور تھلیسیمیا فاؤنڈیشن کی جانب سے تھلیسیمیا ، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر کے مریض بچوں کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔یہ بلڈ کیمپ ٹاؤن شپ سیکڑ 1-C ، نزد مسجد زکر السلام میں لگایا گیا ۔ تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں میں زیادہ سے زیادہ خون کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیئے خون کے عطیات بے حد ضروری ہیں۔ ہم لاہو کالج فار ویمین یونیورسٹی کہ شکرگزار ہیں جنھوں نے ان نیک عمل میں نور کا بھرپور ساتھ دیا اور ہم باقی لوگوں سے بھی گزارش کرتے ہیں کہ وہ مریض بچوں کی جان بچانے میں نور تھلیسیمیا فاؤنڈیشن کی مدد کریں۔ آپ کی چھوٹی سی کاوش کسی کی زندگی بچا سکتی ہے

Gallery