لاہورویمین کالج یونیورسٹی زیرِاہتمام انجمن تاجران رحمان گلیاں برانڈرتھ روڈ،انجمن تاجران رضا الیکٹرمارکیٹ برانڈتھ روڈ اور نورتھلیسیمافاؤنڈیشن کے باہمی اشتراک سے بلڈ دونیشن کیمپ کا انعقادکیا گیا۔

22-Oct-2020

لاہورویمین کالج یونیورسٹی زیرِاہتمام انجمن تاجران رحمان گلیاں برانڈرتھ روڈ،انجمن تاجران رضا الیکٹرمارکیٹ برانڈتھ روڈ اور نورتھلیسیمافاؤنڈیشن کے باہمی اشتراک سے بلڈ دونیشن کیمپ کا انعقادکیا گیا۔

لاہورویمین کالج یونیورسٹی زیرِاہتمام انجمن تاجران رحمان گلیاں برانڈرتھ روڈ،انجمن تاجران رضا الیکٹرمارکیٹ برانڈتھ روڈ اور نورتھلیسیمافاؤنڈیشن کے باہمی اشتراک سے بلڈ دونیشن کیمپ کا انعقادکیا گیا۔ نور تھلیسیمیا فاؤندیشن کے ڈائریکڑ سجاد احمد ، احمد وقاص اور عمیر احمد خان ان کے انتہائی مشکور ہیں اور آئندہ بھی نور تھلیسیمیا فاؤنڈیشن کوخون کے عطیات دے کرتھلیسیمیا، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر میں مبتلابچوں کی زندگیوں کے ؂چراغ روشن کر نے میں مدد کریں

Gallery