لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی کی طلبہ نے اپنے فائنل پروجیکٹ کے لیے تھلیسیمیا اور سے ہیموفیلیا کی آگاہی مہم پر کا م کرنے کے لیے نور تھلیسیمیا کا انتخاب کیا

24-Sep-2020

لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی کی طلبہ نے اپنے فائنل پروجیکٹ کے لیے تھلیسیمیا اور سے ہیموفیلیا کی آگاہی مہم پر کا م کرنے کے لیے نور تھلیسیمیا کا انتخاب کیا

لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی کی زیرِ تعلیم طلبہ جن کاتعلق بی۔ ایس۔ سا ئیکالوجی کے 7 سمیسٹر سے ہے۔ دوران ِ تعلیم اپنی ڈگری کومکمل کرنے کے لیےان طلبہ نے اپنے فائنل پروجیکٹ کے لیے تھلیسیمیا اور سے ہیموفیلیا کی آگاہی مہم پر کا م کرنے کے لیے نور تھلیسیمیا کا انتخاب کیا اور اور بلڈ دونیشن کیمپ کے انعقاد پرمدد فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی ۔نور تھلیسیمیا فاؤنڈیشن آمد پر ڈائریکٹر نور تھلیسیمیا فاؤنڈیشن سجاد احمد چیمہ اور احمد وقاص ریاض نے ان کا استقبال کیا اور نور تھلیسیمیا فاؤنڈیشن اور مریض بچوں سے متعلق بات کی

Gallery