دعوتِ اسلامی کی جانب سےرہبرپبلک سکول خیابان اقبال سوسا ئٹی یونین کونسل روڈ مانگا منڈی لاہور میں نور تھلسیمیا فاؤندیشن کے مریض بچوں کے لیے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ ۔

22-Sep-2020

دعوتِ اسلامی کی جانب سےرہبرپبلک سکول خیابان اقبال سوسا ئٹی یونین کونسل روڈ مانگا منڈی لاہور میں نور تھلسیمیا فاؤندیشن کے مریض بچوں کے لیے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ ۔

دعوتِ اسلامی کی جانب سےرہبرپبلک سکول خیابان اقبال سوسا ئٹی یونین کونسل روڈ مانگا منڈی لاہور میں نور تھلسیمیا فاؤندیشن کے مریض بچوں کے لیے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ تھلیسیمیا اور ہیموفیلیاایک جا ن لیوا مرض ہے ۔اس میں مبتلا مریض بچوں کی زندگی بچانے میں ہماراساتھ دیں۔ دعوتِ اسلامی کی اس نیک کوشش کے لئے نور تھلیسیمیا فاؤندیشن کے ڈائریکڑ سجاد احمد چیمہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا الیاس قادری، صبحان صاحب اور پوری دعوتِ اسلامی کی ٹیم کاشکریہ ادا کیا اور آئندہ بھی اس نیک عمل میں نور تھلیسیمیا فاؤندیشن کو یاد رکھنے کی درخواست کی ۔

Gallery