صوبائی وزیراسپیشل ایجوکیشن چوہدری محمد اخلاق نے نور تھلیسیمیا فاءونڈیشن کا دورہ کیا

15-Sep-2020

صوبائی وزیراسپیشل ایجوکیشن چوہدری محمد اخلاق نے نود تھلیسیمیا فاءونڈیشن کا دورہ کیا اور مریض بچوں میں تحائف تقسیم کیئے۔ وزیر خصوصی تعلیم نے اس موقع پر کہا ہماری حکومت عوام کی خدمت خصوصا" بچوں کی فلاح وبہبود کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ تحریک انصاف کی خاتون ایم پی اے محترمہ شاہدہ احمد نے بھی تقریب میں شرکت کی اور بچوں میں تحائف تقسیم کیئے۔ شاہدہ احمد نے کہاکہ تھلیسیمیا کے خاتمے کیلئے موثر قانون سازی کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں تحریک انصاف بھر پورتعاون کرے گی۔ میڈیکل شعبے کے انجارج ڈاکٹر حسیب نے تھلیسیمیاکے مریض بچوں کے علاج کیلئے کئے جانے والے انتظامات پر بریفنگ دی۔ تقریب کے اختتام پرڈائریکڑز نور تھلیسیمیا فاءوندیشن سجاد احمد چیمہ اور احمد وقاص ریاض نے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

Gallery