USA University Blood Donor Society Visit

07-Mar-2023

USA Uni department visit Noor Thalassemia Foundation

یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیا ء کی بلڈ دونر سوسائٹی کا نور تھلیسیمیا فاؤنڈیشن کا دورہ ۔ جس میں انھوں نے نور تھلیسیمیا فاؤنڈیشنمیں زیرِعلاج بچوں کی عیادت کی اور ان سے بات چیت کی۔ اس سلسلے میں ان کو نور تھلیسیمیا فاؤنڈیشن کے مختلف ڈپارٹمنٹس کا دورہ کروایا گیا اور ان کی ملاقات نور تھلیسیمیا فاؤنڈیشن کے ڈائریکڑ سجاد احمد چیمہ صاحب سے کروائی گئی ۔ انھوں نے یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیا ء کی نیک عمل پر ان کا شکریہ ادا کیا اور آئندہ بھی ان کو اس طرح آگے بڑ ھ کر ادارے کا ساتھ دینے کی اپیل کی

Gallery