Blood Donation Camp at Lahore polytechnical institute

06-Oct-2022

Lahore polytechnical institute میں نورتھلیسیمیا فاؤنڈیشن کے زیرِعلاج تھلسیمیا ، ہیموفیلیا اور دیگر خون کی بیماریوں میں مبتلا بچوں کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ آپ سب سے اپیل کی جاتی ہے کہ خون کے عطیات دے کر مریض بچوں کی زندگیوں کے چراغ روشن رکھنے میں مدد گار بنائیں ہاتھ بڑھائیں ۔۔۔۔۔۔ زندگی بچائیں

Gallery